ساہیوال،امریکی شہری کی غیر قانونی حراست، اے ایس پی اور ایس ایچ اوپر مقدمہ کا حکم

بدھ 8 اپریل 2015 22:32

ساہیوال،امریکی شہری کی غیر قانونی حراست، اے ایس پی اور ایس ایچ اوپر ..

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج مسٹر جسٹس محمود بھٹی نے اے ایس پی مس شازیہ سرور اور تھانہ فرید ٹاؤن کے ایس ایچ او اللہ دتہ چوہدری کے خلاف امریکی شہری محمد افضل کو غیر قانونی حراست میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر نے کا حکم دے دیا ہیعدالت عالیہ نے محمد افضل کی رٹ پر احکامات دئیے 3مارچ کو محمد افضل کے بیٹے بلال افضل کی کار فرید ٹاؤن کالج روڈ پر حادثہ تو وہ فرار ہونے لگا تو پولیسنے اسکے والد کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا جس پر تاجروں کے احتجاج کے بعد محمد افضل کو چھوڑ دیا گیا اور آئی جی پنجاب نے اے ایس پی سٹی کو تبدیل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :