ساہیوال،عدالت میں ریکارڈ نہ پیش کرنے پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 8 اپریل 2015 22:32

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) عدالت میں ریکارڈ نہ پیش کرنے پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ رحیم کا تفتیشی افسر اے ایس آئی محمد اکرم نے ایک مقدمہ میں غفلت اور لاپرواہی کرتے ہو ئے عدالت میں ریکارڈ پیش نہ کیا ایڈیشنل سیشن جج طارق جاوید کی رپورٹ پر تھانہ ڈیرہ رحیم نے ملزم اے ایس آئی کے خلاف 155/Cکے تحت مقدمہ درج کرلیاہے تاہم ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔

متعلقہ عنوان :