Live Updates

عمران خان کے انکشافات کے بعد آج سے ہم دونوں بھائی ہیں: الطاف حسین

muhammad ali محمد علی بدھ 8 اپریل 2015 23:54

عمران خان کے انکشافات کے بعد آج سے ہم دونوں بھائی ہیں: الطاف حسین
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015 ء) ایم کیو ایم کےقائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے کیے گئے انکشافات کے بعد وہ آج سےعمران خان کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ عمران خان خان کو آدھا نہیں بلکہ پورا مہاجر سمجھتے ہیں، عمران خان عزیز آباد آئیں ان پر پھول نچھاور کیے جائیں گے، رابطہ کمیٹی اور کارکنان کل جناح گراوَنڈ میں عمران خان کا پرتپاک استقبال کریں۔ متحدہ کے قائد کا مزید کہنا ہے کہ عمران بھائی میانوالی سمیت جہاں بلائیں گے وہ وہاں آنے کیلئے تیار ہیں، پاسپورٹ واپس ملتی ہی وہ پاکستان واپس آئیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات