نارنگ منڈی ،نوجوان ٹریکٹرٹرالی سے گرکرجاں بحق

جمعرات 9 اپریل 2015 17:33

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) نواحی کوٹلی گجراں کانوجوان محمدعاصم خالدگجرٹریکٹرٹرالی سے گرکرجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

نوجوان بیٹے کی اچانک ہلاکت پروالدین پرغشی کے دورے بتایاجاتاہے کہ متوفی سبزچارہ سے بھری ٹریکٹرٹرالی پربیٹھاتھاکہ اچانک اسے اونگھ آگئی اوروہ چلتی ٹریکٹرٹرالی سے گرکرپیہوں تلے آ کربری طرح کچلاگیا۔