Live Updates

تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کا چئیرمین نادرہ عثمان مبین کو ہنگامی خط

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 اپریل 2015 21:20

تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کا چئیرمین نادرہ عثمان مبین کو ہنگامی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے نادرا کے چئیرمین عثمان مبین کو ہنگامی خط ارسال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خط میں نادرا کے چئیرمین سے درخواست کی گئی ہے کہ 37 انتخابی حلقوں کے انگھوٹوں کے تصدیق کی رپورٹ 15 اپریل سے قبل تحریک انصاف کو فراہم کی جائےکیونکہ تحریک انصاف رپورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش کرنا چاہتی ہے۔ عمران خان کی جانب سے نادرا چئیرمین کو درخواست کی گئی کہ اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ رپورٹ تصدیق شدہ ہو۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات