میٹرک کے جاری امتحانات کے دوران سجاول کے امتحانی مراکز میں معمول کے مطابق کاپی کا رحجان جاری

ہفتہ 11 اپریل 2015 21:59

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) میٹرک کے جاری امتحانات کے دوران سجاول کے امتحانی مراکز میں معمول کے مطابق کاپی کا رحجان جاری رہا،موبائل اور فوٹو اسٹیٹ کا استعمال بھی جاری رہا، پولیس اہلکار بھی کاپی کرانے میں مشغول رہے۔