ایک وقت میں 8 مردوں سے شادیاں رچانے والی امریکی خاتون گر فتار۔۔۔
عدالت نے جر م ثا بت ہو نے پر 4 برس قید کی سزا سنا دی۔۔۔ لیانا نے جن مردوں سے شادی کی ان میں پاکستانی، بنگلا دیشی، مصری اور ترکی کے شہری بھی شامل ہیں!!!
اتوار 12 اپریل 2015 13:53
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) دنیا کے مختلف معاشروں میں مردوں کا ایک سے زائد شادیاں کرنا کوئی تعجب کی بات نہیں لیکن ایک امریکی خاتون کی پاکستان کے شہری سمیت درجن بھر کے قریب شادیوں نے سب کو حیران کر دیا ہے۔عرب ویب سائٹ کے مطابق 39 سالہ لیانا بارینٹوس نے سب سے پہلی شادی نومبر1999 میں محمد جربریل نامی شخص کے ساتھ کی جب کہ اس کی آخری شادی مارچ 2010 میں کیتا نامی شخص کے ساتھ منظر عام پر آئی۔
لیانا کی شادیوں کے حوالے سے 2002 کا سال نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس سال اس نے پاکستانی اور بنگلہ دیشی سمیت 6 مردوں کے ساتھ شادیاں رچائیں۔ 10 شوہروں میں مصر، ترکی، جارجیا، مالی اور چیکو سلواکیا کے مرد بھی شامل ہیں۔ 2002 میں 6 مردوں کے ساتھ شادی سے قبل لیانا 2 مردوں کی بیوی تھی اور پھر 6 شادیاں کرنے کے بعد بیک وقت 8 مردوں کی بیوی بن گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.