الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق، الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپناالیکشن سے اپنے امیدوار کو دستبردار کرا لیں، کراچی میں اب جبر کا خاتمہ ہونے والا ہے، الطاف حسین جان لیں اب جی تھری کا نہیں تھری جی کا زمانہ آگیا ،شہر میں اب غنڈہ گردی کی سیاست نہیں چلے گی،الطاف حسین اور ان کے ٹولے نے کراچی شہر کو کیا کچھ نہیں دیا،شہر کو دہشت گردی، بھتا خوری اور اغوا برائے تاوان کے تحفے دیئے گئے،وزیراعلیٰ سندھ سے پوچھتا ہوں کہ کراچی میں یہ کیا ڈرامہ چل رہا ہے، قائم علی شاہ بتائیں وہ سال میں کب جاگتے ہیں، بدامنی کی وجہ سے لوگ شہر چھوڑ کر جا رہے ہیں،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کراچی کو پرامن اور خوشحال بنا دے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا شاہراہ پاکستان پر جلسے سے خطاب
پیر 13 اپریل 2015 00:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2015ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے کہ وہ اپناالیکشن سے اپنے امیدوار کو دستبردار کرا لیں کیونکہ کراچی میں اب جبر کا خاتمہ ہونے والا ہے، الطاف حسین جان لیں اب جی تھری کا نہیں تھری جی کا زمانہ آگیا شہر میں اب غنڈہ گردی کی سیاست نہیں چلے گی،الطاف حسین اور ان کے ٹولے نے کراچی شہر کو کیا کچھ نہیں دیا۔
شہر کو دہشت گردی، بھتا خوری اور اغوا برائے تاوان کے تحفے دیئے گئے،وزیراعلیٰ سندھ سے پوچھتا ہوں کہ کراچی میں یہ کیا ڈرامہ چل رہا ہے، قائم علی شاہ بتائیں وہ سال میں کب جاگتے ہیں؟۔اتوار کو کراچی میں شاہراہ پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہر نے الطاف حسین اور اس کے ٹولے کو کیا کچھ نہیں دیا لیکن اب کراچی کو لوگ اجمل پہاڑی اور صولت مرزا کے حوالے سے جانتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.