تربت میں حساس اداروں کی کاروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 اپریل 2015 10:44

تربت میں حساس اداروں کی کاروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک

تربت (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اپریل 2015 ء) : تربت میں حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 13 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا. تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے تربت کے نواحی علاقہ میں سرچ آپریشن کیا.

(جاری ہے)

سرچ آپریشن تین روز قبل تربت میں 20 مزدوروں کی ہلاکت کے بعد شروع کیا گیا ہے سرچ آپریشن میں حساس اداروں اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاران شامل تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں کچھ دہشت گرد مبینہ طور پر بیس مزدوروں کے قتل میں ملوث تھے.

متعلقہ عنوان :