لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پولیس کے رو برو پیش ہونے کے لیے رہائش گاہ سے روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 اپریل 2015 12:46

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پولیس کے رو برو پیش ہونے کے لیے ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اپریل 2015 ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پولیس کے رو برو پیش ہونے کے لیے اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما اور لیگل ٹیم بھی الطاف حسین کے ہمراہ موجود ہیں تاہم پولیس سٹیشن کے اندر الطاف حسین کے ہمراہ وکیل ہی جا سکیں گے جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما پولیس اسٹیشن کے باہر ہی رکیں گے.