پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولوں کو نصابی کتب مہیا کرنے کی مہم تیز تر کر دی
منگل 14 اپریل 2015 18:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولوں کو نصابی کتب مہیا کرنے کی مہم تیز تر کر دی ہے۔ جھنگ، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 262پارٹنر سکولوں کو 3لاکھ 25ہزار کتب تقسیم کر دی گئی ہیں جبکہ ملتان اور خانیوال کے 395پارٹنر سکولوں کو 5لاکھ80ہزار کتابوں کی فراہمی کاکام 17اپریل تک مکمل کر لیا جائے گا۔
اسی طرح مظفر گڑھ (علی پور، جتوئی) کے 141پارٹنر سکولوں کو 2لاکھ16ہزار کتب کی تقسیم کا عمل کل 16اپریل کو مکمل ہو گا۔(جاری ہے)
دریں اثناء بہاولنگر(فورٹ عباس، ہارون آباد، منچن آباد ،بہاولنگر ) کے 202پارٹنر سکولوں کو 3لاکھ 33ہزار کتب ، مظفر گڑھ(جتوئی ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ) کے 264پارٹنر سکولوں کو 4لاکھ86ہزار کتب اور ڈیرہ غازی خان(چوبارہ، کہروڑ لال عیسن ، کوٹ چٹھہ، تونسہ شریف) کے 300پارٹنر سکولوں کو 3لاکھ41ہزار سے زائد نصابی کتب کی فراہمی کا آغاز آج 15اپریل سے کیا جا رہا ہے۔ مزید برآں بہاولپور(حاصل پور، خیر پور ٹامیوالی) اور بہاولنگر (چشتیاں) کے 151پارٹنر سکولوں کو 2لاکھ23ہزار کتب کی فراہمی کل 16اپریل تک مکمل کر لی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.