ایران اور افغانستان کا خطے میں دہشتگردی کے خاتمے غیر قانونی منشیات کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق،افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کرنے کو تیار ہیں،ایران اور افغانستان کو خطے میں سلامتی کیلئے خطرہ بننے والے داعش اور دیگر دہشتگرد گروپوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے،ایرانی صدر حسن روحانی افغانستان کو دہشتگردی کے سنگین خطرات کا سامنا ہے ،داعش سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے تعاون کی ضرورت ہے ،خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ علاقائی تعاون کے بغیر ناممکن ہے،افغان صدر اشرف غنی کی ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس
اتوار 19 اپریل 2015 19:12
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اپریل۔2015ء) ایران اور افغانستان نے خطے میں دہشتگردی کے خاتمے غیر قانونی منشیات کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایران اور افغانستان نے خطے میں دہشتگردی کے خاتمے غیر قانونی منشیات کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔
افغان صدر اشرف غنی نے تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،دہشتگردی،خطے میں سیکورٹی کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔افغان صدر اشرف غنی نے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کو افغانستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صد ر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان نے غیر قانونی منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس اور سیکورٹی تعاون پر اتفاق کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.