کراچی، میٹرک بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات 2015بحسن خوبی اختتام پذیر
چئیرمین میٹرک بورڈ اور سیکریٹری بورڈ کی جانب سے امتحانات کے شاندار انعقاد اور تعاون پر تمام متعلقین سے اظہار تشکر
بدھ 22 اپریل 2015 19:12
کراچی (,اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015) شہر قائد میں ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2015بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوگئے ۔ واضح رہے آخری روز منعقدہ پرچوں میں اردو لٹریچر ،سندھی لٹریچر، گجراتی لٹریچر،انگلش لٹریچر اور آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائینگ کے پرچے شامل ہیں جو کہ امیدواروں کی کم تعداد کی وجہ سے بورڈ ہی میں منعقد کئے گئے ۔
اس موقع پر ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چئیرمین فصیح الدین خان نے تمام اسٹیک ہولڈرز ، اساتذہ ،ممتحن ، ویجیلینس افسران ، انتظامی کمیٹیوں ، متعلقہ سرکاری و نجی اداروں ، سول سوسائیٹیز ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان کے علاوہ والدین ،سماجی شخصیات ،ماہر تعلیم اور نگراں حضرات پر مشتمل سیکڑوں تجربہ کار اسٹاف کے زیر انتظام میٹرک بورڈ کراچی سال 2015امتحانات کے پر امن اور شاندار انعقاد کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر تمام متعلقین کا شکریہ ادا کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.