پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 23 اپریل 2015 17:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ون اورٹو سپلیمنٹری 2014ء اور ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :