عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کا ایک اہم اجلاس ،تنظیمی فعا لیت پر سیر حاصل بحث کی گئی
28اپریل کو ہاکی گراؤنڈ میں ہونیوالے جلسہ عام کیلئے مختلف کمیٹیا ں بنا دی گئیں
جمعہ 24 اپریل 2015 22:04
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کا ایک اہم اجلاس 28اپریل کا جلسہ عام بمقام ہا کی گر و انڈ کو کا میاب بنا نے کے لیے زیر صد ا ر ت ملک محمد ابر اہیم کا سی منعقد ہو ا، اجلاس میں کا بینہ کی اراکین حاجی جبار کاکڑ ، عصمت اﷲ بازئی ، انجینئر با ز محمد خلیجی ، یا سین آغا، عین الد ین ترین، سر دار کا مر ان خلجی، اکر م اپ نیز ئی ، زمان کاکڑ ، ند یم کا سی ، بختیار خان خلجی اور دیگر نے شر کت کی، اجلاس میں سا بقہ کار کر دگی تنظیمی فعا لیت پر سیر حاصل بحث کی گئی، اجلاس میں 28اپریل کو جلسہ عام بمقام ہا کی گر اونڈ کی کا میابی کے لیے مختلف کمیٹیا ں بنائی گئی، تشکیل شد ہ کمیٹیوں کو اپنی ذ مہ داری سو نپی گئیںِ اجلاس میں گو ا در کا شغر روٹ کی مبینہ نا رو ا تبد یلی پر تشو یش کا اظہار کیا گیا اور ہا کی گر اونڈ میں پارٹی کی جا نب سے ہو نے والا جلسہ عام کی کا میا بی کے لیے دن رات ایک کر کے اپنا احتجاج ایو انوں تک جمہوری رائے سے ریکا رڈ کر ائنگے، اس مسلے میں تمام جمہوریت پسند ، تر قی پسند ، قوم دوست وطن دوسٹ سیا سی پارٹیوں اور سہر یو ں سے جلسہ عام میں شر کت کر نے کی اپیل کی جا تی ہے، بیان میں مز ید کیا گیا ہے کہ ضلع کوئٹہ کی تمام بنیاد ی یونٹوں کو بھی ہد ایت کی جا تی ہے کہ جلسہ عام میں شرکت لا ز می اور یقینی بنائی جا ئے، بیان میں مز ید کہا گیا ہے کہ جلسہ عام ہی محبوب عوام اور پشتون غیور ملت ، محکوم اقوام کی پہلی ارما نوں کی تکمیل کے لیے میل ثا بت ہو گا،
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.