واہگہ سیکٹر میں ملک دشمن عناصر سر گرم عمل ہیں
انڈیا سے پاکستان میں بھاری مقدار میں شراب سمگل ہو رہی ہے‘پاکستان رینجرز کو اطلاعات موصول
جمعہ 24 اپریل 2015 22:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) پاکستان رینجرز کو اطلاعات موصول ہوئی کہ واہگہ سیکٹر میں ملک دشمن عناصر سر گرم عمل ہیں اور آج رات حدود انڈیا سے حدود پاکستان میں بھاری مقدار میں شراب سمگل ہو رہی ہے ۔اس پر پاکستان رینجرز (پنجاب) کے بہادر اور چوکنا جوانوں نے باڈر ایریا میں ناکہ بندی کی ۔
(جاری ہے)
رینجرز کے جوانوں نے مشکوک آوازوں اور حرکات سننے اور دیکھنے پر ان کو للکارا ۔
جس پر سمگلروں نے رینجرز جوانوں پر فائر کھول دیا اور واپس بھارتی سرحد کی طرف بھاگنے لگے جس پر ناکہ پارٹی نے ان پر جوابی فائر کیا۔ پاکستان رینجرز پنجاب کے جوانوں نے 49بوتلیں انڈین شراب اور دیگر اشیاء کو قبضہ میں لے لیا ۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب)میجر جنرل عمر فاروق برکی نے ستلج رینجرز کے جوانوں کی دلیرانہ کاروائی اور فرض شناسی کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.