جامعہ کراچی،بی اے / بی ایس سی (پاس) سال اول ودوئم نفسیات کے ضمنی پریکٹیکل امتحانات 05 اور06 مئی کو منعقد ہونگے

پیر 27 اپریل 2015 20:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے / بی ایس سی (پاس) سال اول ودوئم نفسیات کے ضمنی پریکٹیکل امتحانات برائے 2014 ء 05 اور 06 مئی 2015 ء کو شعبہ نفسیات جامعہ کراچی میں منعقد ہونگے۔

(جاری ہے)

طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پریکٹیکل میں شرکت کے لئے قومی شناختی کارڈ ،ایڈمٹ کارڈاور پریکٹیکل جنرل ہمراہ لائیں۔

متعلقہ عنوان :