جامعہ کراچی،بی پی ایڈ سال دوئم کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات کی تاریخ کا اعلان

پیر 27 اپریل 2015 20:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی پی ایڈ(B.P.ED. ) سال دوئم کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات برائے 2014-15 ء 11 مئی تا16 مئی 2015 ء منعقد ہونگے۔امتحانات صبح 9:00 بجے منعقد ہونگے۔

متعلقہ عنوان :