حکمران انتخابی دھاندلی سے فرار حاصل نہیں کرسکتے ، عمران خان کا راستہ روکنے کی کوششیں ناکام ہونگی‘ عبدالعلیم خان
پی ٹی آئی لاہور کا تنظیمی اجلاس ، کنٹونمنٹ بلدیاتی الیکشن میں کارکردگی پر اطمینان کااظہار اور کارکنوں کو مبارک باد نواز لیگ کے خلاف لاہور اور والٹن کینٹ سے دوبارہ گنتی ، ری چیکنگ اور نوٹیفکیشن روکنے کے لیے 6درخواستیں
پیر 27 اپریل 2015 20:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء ) تحریک انصاف لاہور کے ضلعی صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 2013کے عام انتخابات میں ہونے والی ملک گیر دھاندلی سے حکمران فرار حاصل نہیں کرسکتے ، جوڈیشل کمیشن بنے کے بعد وفاقی وزرا ء بوکھلاہٹ کا شکا ر ہوچکے ہیں اور انہیں بخوبی علم ہے کہ اگر معاملے کی چھان بین ہوئی توحکومت کا ہر قیمت پر جانا ٹھہر جائے گااسی لیے سارے وزراء اپنے محکمانہ امور چھوڑ کرتحریک انصاف کے خلاف بیانات دینے پر لگے ہوئے ہیں لیکن ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے عمران خان کا راستہ روکنے کی کوششیں ناکام ہونگی ۔
عبدالعلیم خان نے پی ٹی آئی لاہو رکے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینٹ کے بلدیا تی الیکشن میں پارٹی کی کارکردگی تسلی بخش ہے اور وہ تمام عہدیداران اور کارکنوں کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہیں نواز لیگ بغلیں نہ بجائے انکی کاروائیاں منظر عام پر آنا شروع ہوگئی ہیں پولنگ سکیموں کی تبدیلی سے لیکر دیگر ہتھکنڈوں کے خلاف تحریک انصاف ہی نہیں آزاد اُمید وار بھی درخواستیں دے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.