امریکا، گوگل آپ کی ایجادات خریدنے کا خواہش مند

منگل 28 اپریل 2015 22:36

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) گوگل نے دنیا بھر میں اپنی ایجادات فروخت کرنے میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے ایک تجرباتی پورٹل لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ پیٹنٹ رکھنے والے اس پورٹل کے ذریعے گوگل کو اپنی ایجادات کی تفصیلات اور متوقع قیمت سے آگاہ کر سکیں گے۔ گوگل نے پیر کو بتایا کہ ’Patent Purchase Promotion programme‘ ا?ٹھ سے بائیس مئی تک کھلا رہے گا۔ گوگل کے مطابق، وہ پورٹل کے ذریعے پیٹنٹ فروخت کرنے والوں کو 26 جون تک اپنے فیصلے سے آگاہ کر دے گا اور توقع ہے کہ خریدے جانے والے پیٹنٹس کی قیمت اگست کے اواخر تک ادا کردی جائے گ

متعلقہ عنوان :