بھارت میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بعد ماں بیٹی کو چلتی بس سے نیچے پھینک دیا گیا، لڑکی ہلاک
جمعرات 30 اپریل 2015 19:57
چندی گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) بھارت میں خواتین کے لیے بس میں سفر کرنا ممکن نہیں رہا، پنجاب میں ماں بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بعد چلتی بس سے نیچے پھینک دیاجس کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی جبکہ ماں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست ہریانہ اور پنجاب کے علاقے موگا میں پیش آگیا جہاں خاتون اپنی 14سالہ بیٹی کے ساتھ سفر کر رہی تھی کہ کنڈکٹر سمیت 6 افراد نے ماں بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنا شروع کر دیا۔
خاتون نے ڈرائیور کو بس روکنے کے لیے کہا لیکن اس نے رفتارمزید بڑھا دی۔ ملزمان نے دونوں ماں بیٹی کو چلتی بس سے دھکا دے دیا۔ 14 سالہ لڑکی جانبر نہ ہو سکی جبکہ والدہ کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس نے بس کنڈکٹر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ عوامی اور سیاسی حلقوں میں واقعے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.