لالہ موسیٰ، 8 لاکھ کے زیورات خرید کرجعلی چیک د ینے والا ملزم گرفتار

جمعرات 30 اپریل 2015 22:47

لالہ موسیٰ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) زار صرافہ سے محمد لطیف نے طیب سبحانی سے 8لاکھ کے زیورات خرید کرکے جعلی چیک دے دیا ملزم گرفتار:تفصیلات کے مطابق بازار صرافہ میں سونے زیورات کی خریدوفروخت کا کام کرنے والے طیب سبحانی سے کڑیانوالہ کے رہائشی محمد لطیف ولد محمد شریف نے 8لاکھ کے زیورات کی خرید کرکے جعلی چیک دے کر فرار ہوگیا جس پر مدعی طیب سبحانی کی درخواست پر تھانہ بی ڈویثرن نے جعلی چیک کامقدمہ کا ندارج کرتے ہوئے ملزم کو مشکوک انداز میں گرافتار کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دیں