جس کے کردار کی گواہی دی، اسی پر عدم اعتماد کر دیا
فہد شبیر ہفتہ 2 مئی 2015 23:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2مئی۔2015ء)عمران خان نے جسٹس وجیہ الدین احمد کے کردار کی کئی بار خود گواہی دی، لیکن اب عمران خان نے خود ہی ان پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جسٹس وجیہ ٹریبونل کا فیصلہ پوری طرح تسلیم کرنے کے بجائے، ان کا ٹریبونل ہی تحلیل کر دیا۔
(جاری ہے)
جب آپ اچھے تھے تو آپ ہی دنیا میں سب سے زیادہ سچے تھے، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے لائے،ان کا صاف شفاف کردار اس انتخاب کا باعث بنا اور خود کپتان نے اس کا اعلان کیا۔
جب جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کو جب پارٹی الیکشن کرانے کی ذمہ داری دی گئی تو یہاں تک بھی بات ٹھیک تھی، لیکن جب انہوں نے پارٹی الیکشن میں اعتراضات اٹھائے اور پارٹی سربراہ کو طلبی کا نوٹس جاری کیا تو سب کچھ ہی الٹ گیااور کپتان نے اپنے ایک خط میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔اب کپتان کی کس بات کو درست تسلیم کیا جائے،؟ یہی کپتان کے چاہنے والوں کے لیے اک سوال بنا ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.