سعد رفیق ‘ میاں نصیر بدیانتی کے مرتکب نہیں ہوئے ‘الیکشن عملے کیخلاف بھی سازش اور دھوکہ دہی کا کوئی ثبوت نہیں ملا
الیکشن ٹربیونل نے این اے 125اور پی پی 155دھاندلی کیس کا 80صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
منگل 5 مئی 2015 22:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج جاویدرشید محبوبی نے این اے 125اور ذیلی حلقہ پی پی 155دھاندلی کیس کا 80صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ سعدرفیق اور میاں نصیر بدیانتی کے مرتکب نہیں پائے گئے جبکہ الیکشن عملے کے خلاف بھی سازش اور دھوکہ دہی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تفصیلی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ این اے 125میں بڑے پیمانے پر غفلت اور سنجیدہ غلطیاں پائی گئی جبکہ کوتاہیوں کا عمل ہر مرحلہ پر موجود ہے۔ این اے 125کے متعدد پولنگ اسٹیشنز کی کا?نٹرز فائل اور ووٹر لسٹیں بھی غائب تھیں ،3 ووٹرز نے ڈبل ووٹ کاسٹ کیے۔ تفصیلی فیصلے کے مطابق نادرا نے اپنی رپورٹ میں واضح کہا کہ 1352ووٹوں کی انگوٹھوں کے نشانات کے ذریعے تصدیق کروائی گئی جس میں سے 1254کی تصدیق ہوئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.