انسانی حقوق بلوچستا ن چسٹر کا پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور جنرنلسٹوں کو تحفظ کے حوالے سے کنسلٹشن کا اہتمام کیا گیا

جمعرات 7 مئی 2015 23:08

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء ) انسانی حقوق بلوچستا ن چسٹر کا پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور جنرنلسٹوں کو تحفظ کے حوالے سے کنسلٹشن کا اہتمام کیا گیا جس میں انسانی حقوق کے کارکن اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی ۔ تمام اسان آزاد اور حقوق و عزت کے اعتبار سے بربر پیدا ہوئے ہیں کسی شخص کی نجی زندگی مداخلت نہیں کی جائے اور ہر شخص کو اپنے مداخلت کے خلاف قانونی تحفظ حاصل ہے اس کے علاوہ کسی بھی فرد کو تشدد کا نشانہ نہ بنایاجائے ۔

اس کے ساتھ غیرانسانی انسانی ہتک امیز سلوک کیا جائے۔

(جاری ہے)

اس دنیا میں ہر شخص کو زندہ رہنے اور اپنی شخصی آزادی تحفظ کا حق حٓصل ہے لیکن پاکستامیں کچھ عرصہ سے انسانی حقوق کے رکان اور جرنلسٹوں کو نشانہ بنایا جارہاہے ۔ جو تشویش کا باعث ہے۔ حکومت پاکستان کی آئینی طوپرذمہ داری بنتی ہے۔ کہ وہ انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں کو مکمل تحفظ فراہم کی جائے ۔ پاکستان میں ہر شخص کو اظہار رائے کی آزادی دینے کے ساتھ ہر شہری کو تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ آج ساتھ مئی ک پورے پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے ساتھ ظہاریکجہتی کے طورپر منایا جاتاہے۔ جنہوں نے انسانی حقوق کے لئے جان کا نظرانہ پیش کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :