ہوٹل یونین میرپور کے صدر عارف بٹ کی برطانوی پارلیمنٹ کے انتخابات میں کامیابی پر ناز شاہ کو مبارکباد

ہفتہ 9 مئی 2015 16:56

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) ہوٹل یونین میرپور کے صدر اور انجمن تحفظ حقوق صارفین آزادکشمیر کے سرپرست اعلیٰ عارف بٹ نے برطانوی پارلیمنٹ کے حالیہ انتخابات میں لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر ناز شاہ کی شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اطہار کیا ہے کہ وہ MPبن کر برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :