پنجاب یونیورسٹی نے احمد رضاکو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 9 مئی 2015 17:30

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی نے احمد رضا ولد ثناء اﷲ چوہدری کوسوشیالوجی کے مضمون میں ان کے’’مکان اور زماں کی ثقافتی علمیات : لاہور کے جامعاتی اساتذہ کا ایک عمرانی مطالعہ ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :