سادات نڑٹوپہ نے متفقہ طور پر اپنی برادری کے نوجوان سیدسعید اختر شاہ کو کسان کونسلر اور سیدوقاص حسین شاہ کو یوتھ نشست پر ویلیج کونسل نڑٹوپہ سے نامزد کردیا

ہفتہ 9 مئی 2015 22:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء)سادات نڑٹوپہ نے متفقہ طور پر اپنی برادری کے نوجوان سیدسعید اختر شاہ کو کسان کونسلر اور سیدوقاص حسین شاہ کو یوتھ نشست پر ویلیج کونسل نڑٹوپہ سے نامزد کردیاہے۔

(جاری ہے)

نڑٹوپہ کی دیگر قوموں نے دونوں نوجوان امید وار وں کی غیر مشرو ط کا اعلان کردیا ہے کے ممتاز مزدور سیدذوالفقارشاہ نے ویلیج کونسل نڑٹوپہ کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے حقوق حصول کی خاطر نوجوان امیدواروں سید سعید اختر شاہ اور سیدوقاص حسین شاہ کی بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں اور اپنے حقوق حاصل کرنے کی ضمانت حاصل کریں ۔