لیپ ٹاپ کی تقسیم میں کسی بھی مسئلے کی ذمہ دار پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نہیں، ترجمان پنجاب یونیورسٹی

منگل 12 مئی 2015 19:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ کی تقسیم میں کسی بھی مسئلے کی ذمہ دار پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :