پاکستان کو فرقہ وارانہ تشدد سے نمٹنے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے : ترجمان یورپی یونین

muhammad ali محمد علی بدھ 13 مئی 2015 23:41

پاکستان کو فرقہ وارانہ تشدد سے نمٹنے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) یورپی یونین کے ترجمان کی جانب سے سانحہ کراچی کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان یورپی یونین کی جانب سے سانحہ کراچی کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو فرقہ وارانہ تشدد سے نمٹنے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔

(جاری ہے)

ایسے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :