رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 145 مجرم گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 مئی 2015 21:40

رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 145 مجرم گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے 145 مطلوب مجرمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے 145 مطلوب مجرمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ رینجرز کی جانب سےسہراب گوٹھ، شاہ فیصل کالونی اور گلشن اقبال، کورنگی، نارتھ ناظم آباد اور نیو کراچی میں ٹارگٹڈ کاروائی کی گئی جبکہ لائنز ایریا میں کاروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے مجرم کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :