ایس ایس پی راؤ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی

جمعرات 14 مئی 2015 22:36

ایس ایس پی راؤ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) ایس ایس پی راؤ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی۔ انھوں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی راؤ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سوپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایس پی راؤ انوار اپنی ٹیم کے ہمراہ واقعہ کی تفتیش کریں گے اور جائے وقوع کا معائنہ بھی کریں گے۔ انھیں دیئے گئے ٹاسک کو انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔