امریکی صدر بارک اوباما کا خلیجی اتحادی ملکوں کے سربراہوں کے ساتھ اجلاس کا پہلا دور مکمل

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 مئی 2015 23:07

امریکی صدر بارک اوباما کا خلیجی اتحادی ملکوں کے سربراہوں کے ساتھ اجلاس ..

نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) امریکی صدر بارک اوباما کا خلیجی اتحادی ملکوں کے سربراہوں کے ساتھ اجلاس کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما کا خلیجی اتحادی ملکوں کے سربراہوں کے ساتھ اجلاس کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے، اجلاس میں بارک اوباما نے خلیجی اتحادی ملکوں کے سربراہوں کو ایران جوہری پروگرام پر معاہدے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے اعتماد میں لیا۔