گرین ٹرین کے باتھ رومز پی آئی اے کے باتھ رومز سے زیادہ صاف نظر آئے ، وزیراعظم کا افتتاحی تقریب میں دلچسپ جملہ

جمعہ 15 مئی 2015 17:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے گرین ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں خصوصی طور پر ٹرین کے باتھ رومز کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی آئی اے کے باتھ رومز سے زیادہ صاف نظر آ رہے تھے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف نے گرین ٹرین کا افتتاح کر دیا،وزیراعظم نے ٹرین کے اندر جا کر ٹرین کی مختلف چیزوں کا جائزہ لیا اور بعد ازاں تقریب سے خطاب میں خصوصی طور پر ٹرین کے باتھ رومز کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی آئی اے کے باتھ رومز سے زیادہ صاف نظر آ رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :