پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 15 مئی 2015 18:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس کمپیوٹر سائنس سیکنڈ ائیر اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :