حساس ادارے پاکستان کو غیر مستحکم کرنیوالے عناصر کے خلاف کارروائیاں کریں ، دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں ، ملکی دفاع اور استحکام میں خفیہ اداروں کا کردار لازوال ہے ، مادر وطن کے دفاع کیلئے افواج نے گراں قدر قربانیاں دیں ، دشمن ایجنسیوں کے مقابلے کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی جائے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر گفتگو ڈی جی آئی ایس آئی کی آرمی چیف کو ملکی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے جاری آپریشن پر بریفنگ
جمعہ 15 مئی 2015 20:27
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردی کی روک تھام کیلئے آئی ایس آئی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حساس ادارے پاکستان کو غیر مستحکم کرنیوالے عناصر کے خلاف کارروائیاں کریں ، دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں ، ملکی دفاع اور استحکام میں خفیہ اداروں کا کردار لازوال ہے ، مادر وطن کے دفاع کیلئے افواج نے گراں قدر قربانیاں دی ہیں ، دشمن ایجنسیوں کے مقابلے کیلئے موثر حکمت عملی اور مہم شروع کی جائے ۔
وہ جمعہ کو یہاں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو آرمی چیف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملکی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے جاری آپریشن پر بریفنگ دی جس پر آرمی چیف نے دہشتگردی کی روک تھام کیلئے آئی ایس آئی کے موثر کردار اور کوششوں کو سراہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.