ریلوے انتظامیہ کا مسافروں کی سہولت کیلئے 22مئی سے گرین لائن کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ
دورانیے میں بھی 75منٹ کی کمی کی جارہی ہے ،22گھنٹے میں اسلام آباد ،کراچی /اسلام آباد پہنچے گی‘ ترجمان
پیر 18 مئی 2015 20:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کی سہولت کے لیے جمعہ 22مئی سے گرین لائن کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق گرین لائن کراچی کینٹ سے 10بجے شب روانہ ہو کر اگلے روز دوپہر پونے تین بجے لاہور پہنچے گی اور یہاں سے سوا تین بجے روانہ ہو کر 8بجے شب مارگلہ اسلام آباد پہنچے گی جبکہ مارگلہ سے 3بجے سہ پہر روانہ ہو کر 7بجکر 40منٹ شب لاہور پہنچے گی اور یہاں سے 08:10بجے شب روانہ ہو کر اگلے روز 01:00بجے دوپہر کراچی کینٹ پہنچے گی۔
دیگر تفصیلات کے مطابق کراچی سے روانہ ہونے والی گرین لائن کی 12بجے شب حید رآباد آمد اور 12:05بجے روانگی، روہڑی آمد03:55بجے یہاں سے روانگی 04:15بجے علی الصبح، بہاولپورآمد08:45اور روانگی 08:47، خانیوال آمد10:15بجے دن اور روانگی 10:35بجے ، لاہور آمد02:45بجے دوپہراور روانگی 03:15بجے سہ پہر، راولپنڈی آمد07:15بجے شب اور 07:35بجے روانگی کے ساتھ 08:00بجے شب مارگلہ (اسلام آباد ) آمد۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.