سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر ممتاز حسین راٹھور کی 16 ویں برسی کل منا ئی جائے گی

منگل 19 مئی 2015 15:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19مئی۔2015ء) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر ممتاز حسین راٹھور کی 16 ویں برسی کل بدھ کو حویلی میں منا ئی جائے گی ۔

(جاری ہے)

برسی کی تقریب سے سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی اور چودھری پرویز اشرف کے علاوہ قمر الزمان کائرہ اور آزاد کشمیر پیپلزپارٹی کی قیادت شرکت کرے گی ۔ برسی کی تیاریاں پیپلزپارٹی حویلی کی طرف سے مکمل ہیں اور عظیم قائد کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :