تحریک انصاف نے 30مئی تک تمام جلسے منسوخ کرنے کااعلان کردیا
کوئی حکومتی عہدیدار ،رکن اسمبلی یاوزیرانتخابی جلسے میں شرکت ،خطاب نہیں کریگا، انتخابات تک کسی بھی نئی سکیم کااعلان نہیں کیاجائیگا،وزیراطلاعات خیبرپختونخوا
منگل 19 مئی 2015 20:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے 30 مئی تک پی ٹی آئی کے تمام جلسے منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت پر بلدیاتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کا تاثر غلط ہے۔ تحریک انصاف کے رابطہ عوام مہم سے مخالفین نے یہ تاثر لے لیا کہ عمران خان اپنے پارٹی امیدواروں کے لئے بلدیاتی الیکشن کی مہم چلارہے ہیں۔
مخالفین کے پروپیگنڈے کے بعد تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر تمام جلسے منسوخ کردیئے۔پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات مشتاق غنی نے کہا کہ کوئی حکومتی عہدیدار رکن اسمبلی یاوزیرانتخابی جلسے میں شرکت اورخطاب نہیں کریں گے،انتخابات تک کسی بھی نئی سکیم کااعلان حکومت کی جانب سے نہیں کیاجائیگا،انہوں نے الیکشن کمیشن نے نوٹس دیا ہے تاہم میں نے کسی جلسے میں شرکت نہیں کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.