ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند ، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان
بدھ 20 مئی 2015 11:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی2015ء) ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے اسلام آباد آفس کے تئیس ملازمین کے بیانات قلمبند کرلیے ، کمپنی کا آڈٹ کرانے کا حکم ، شعیب شیخ کی آج ایف آئی اے کارپویٹ سیل میں پیشی ہوگی ، آج مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے ، ایگزیکٹ کی پاکستان سے آپریٹ ہونے والی 6 ویب سائٹس کا سراغ لگا لیا گیا ہے ، باقی ویب سائٹس کو مڈل ایسٹ اور قبرص سے سروس ملتی ہے ۔
ایف آئی اے نے سروس پروائیڈرز کو ڈگریوں کے حوالے سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے جس کی مدد سے آن لائن ڈگریوں کی خرید و فروخت کا ریکارڈ حاصل کیا جائے گا ادھر راولپنڈی میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل میں پکڑے گئے چھ ملازمین نے ابتدائی تفتیش کے دوران طالبعلموں کو مختلف کورسز کے بارے میں گائیڈ کرنے اور کراچی آفس میں فیس وصولی کا اعتراف کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.