پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ڈیٹ شیٹس جاری

بدھ 20 مئی 2015 21:13

لاہور ۔20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھرڈ سالانہ 2015ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں جبکہ ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھرڈ سالانہ 2015ء کے امتحانات بالترتیب 15، 16اور 17جون 2015ء سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :