پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے امتحانی نتائج کا اعلان

بدھ 20 مئی 2015 21:15

لاہور ۔20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ای ڈی فرسٹ اینڈ سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2013ء اور فرسٹ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :