سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر کی مسجد میں دھماکہ، 19 افراد شہید

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 مئی 2015 18:05

سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر کی مسجد میں دھماکہ، 19 افراد شہید

ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر قطیف ریجن میں القدیح کی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے قطیف ریجن میں القدیح کی مسجد میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکے میں 19 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ زخمی افراد کو زہرہ اور قطیف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے وقت مسجد میں 150 افراد موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :