پنجاب یونیورسٹی شعبہ امو ر طلبہ کے زیر اہتمام آل پاکستان دولسانی تقریری مقابلوں کا آغاز کل ہوگا

پیر 25 مئی 2015 18:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام دو روزہ ’’آل پاکستان دو لسانی تقریر ی مقابلوں‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں افتتاحی تقریب بروز( منگل)کو صبح 9بجے فیصل آڈیٹوریم نیوکیمپس میں ہو گی۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہدکامران تقریب کے مہمان ِ خصوصی ہوں گے۔