آسٹریلوی ویب سائٹ ’’بزنس انسائڈر‘ ‘نے دنیا کی بہترین ایلیٹ فورسز کی فہرست شائع کر دی ‘ایس ایس جی سرفہرست
دوسرے نمبرپراسپین کی ’’نیول اسپیشل وارفیئرفورس‘ ‘تیسرے نمبر پرروس کا ’’الفا گروپ‘ ‘‘چوتھے نمبر پرفرانس کا’ ’نیشنل گینڈارمیری گروپ‘‘ پانچویں نمبر پراسرائیل کی ’’سائرت متکال‘‘چھٹے نمبر پربرطانیہ کی ’اسپیشل ایئرسروس‘، ساتویں نمبرپربرطانیہ کی ’’اسپیشل بوٹ سروس‘‘، آٹھویں نمبر پر’’امریکی نیوی سیل‘ ‘اورنویں نمبر پر’’امریکی میرین‘ ‘براجمان ہیں
بدھ 27 مئی 2015 22:23
کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) آسٹریلوی ویب سائٹ ’’بزنس انسائڈر‘ ‘نے دنیا کی بہترین ایلیٹ فورسز کی فہرست شائع کر دی ‘ فہرست میں پاکستان کے سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی)کو سرفہرست رکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ویب سائٹ کے مطابق دوسرے نمبرپراسپین کی ’نیول اسپیشل وارفیئرفورس‘ ہے۔
تیسرے نمبر پرروس کا ’الفا گروپ‘ ہے، چوتھے نمبر پرفرانس کا’ نیشنل گینڈارمیری گروپ‘، پانچویں نمبر پراسرائیل کی ’سائرت متکال‘،چھٹے نمبر پربرطانیہ کی ’اسپیشل ایئرسروس‘، ساتویں نمبرپربرطانیہ کی ’اسپیشل بوٹ سروس‘، آٹھویں نمبر پر’امریکی نیوی سیل‘ اورنویں نمبر پر’امریکی میرین‘ براجمان ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان
-
97 کروڑ ووٹرز، بھارت میں عام انتخابات کا آغاز کل ہوگا
-
امریکی صدرکے چچا کوآدم خورکھا گئے
-
امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور
-
مودی نے اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا
-
سڈنی شاپنگ مال حملے میں زخمی گارڈ کو آسٹریلوی شہریت دینے پرغور
-
افغان خواتین کاروباری مشکلات کے باوجود مستحکم، دوسروں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کررہی ہیں،اقوام متحدہ
-
حزب اللہ کاگائیڈڈ میزائلوں سے حملہ، 14 اسرائیلی فوجی زخمی
-
خطے میں روس ایران گٹھ جوڑکامیاب نہیں ہونے دیں گے،امریکی صدر
-
بھارت،باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹس میں داخلے پر پابندی
-
اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دبائو مسترد کردیا
-
افغانستان میں شدید بارشیں،70افرادہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.