ایان علی کے پیچھے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک ‘ اس کے بھائی او رمیری سابق اہلیہ کا ہاتھ ہے ‘ تینو ں لوگ چاہتے ہیں میری ایان سے ملاقات نہ ہو ‘ ایان علی کے ساتھ صولت مرزا والا کام ہونے والا ہے ‘ مجھے کچھ ہوا تو رحمن ملک ‘ اس کا بچھائی اور میری سابق اہلیہ ذمہ دار ہو گی۔ ایان سے ملنے کے بعد واقعہ کے ذمہ داروں کو بے نقاب کروں گا،ڈالر گرل ایان علی کے والد راجہ حفیظ کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت
جمعرات 28 مئی 2015 00:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2015ء) ڈالر گرل ایان علی کے والد راجہ حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ ایان علی کے پیچھے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک ‘ اس کے بھائی او رمیری سابق اہلیہ کا ہاتھ ہے ‘ تینو ں لوگ چاہتے ہیں میری ایان سے ملاقات نہ ہو ‘ ایان علی کے ساتھ صولت مرزا والا کام ہونے والا ہے ‘ مجھے کچھ ہوا تو رحمن ملک ‘ اس کا بچھائی اور میری سابق اہلیہ ذمہ دار ہو گی۔
ایان سے ملنے کے بعد واقعہ کے ذمہ داروں کو بے نقاب کروں گا۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایان علی کے پیچھے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک ‘ اس کے بھائی خالد ملک اور میری سابق اہلیہ کا ہاتھ ہے یہ پیسہ بھی انہیں کا ہے۔ اب یہ لوگ چاہتے ہیں کہ میری ایان سے ملاقات نہ ہو اس لئے مجھ پر فائرنگ کروائی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.