بارشی پانی کو محفوظ کر کے زرعی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتاہے ، ترجمان محکمہ زراعت
جمعرات 28 مئی 2015 15:11
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان نے کہاہے کہ بارشی پانی کو محفوظ کر کے زرعی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتاہے ۔ترجمان نے کہا کہ بارانی علاقوں میں بارشی پانی کو محفوظ کرنے کے لئے کھیتوں کی وٹ بندی کو مضبوط کرنا انتہائی اہم ہے۔
(جاری ہے)
بارانی علاقوں میں چونکہ فصلوں کی کاشت کا درومدار بارشوں کے پانی پر منحصر ہوتا ہے اس لئے اس پانی کو محفوظ کرکے نہ صرف فصلوں کی ضرورت پوری کی جاسکتی ہے بلکہ مال مویشیوں کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
بارانی علاقے کے کاشتکار کھیتوں کی وٹ بندی کو مضبوط بنا کر نہ صرف بارشی پانی کو قابل استعمال بنا سکتے ہیں بلکہ کھیت کے کٹاوٴ اور بردگی سے بھی بچاوٴ ممکن ہے۔ ترجمان کے مطابق وٹ بندی مضبوط کرنے کا کام فصل کی کاشت سے پہلے کرنا چاہیے اور ہر بارش کے بعد وٹوں کا معائنہ بھی ضروری ہے تاکہ اگر کوئی وٹ ٹوٹ گئی ہو تو اسے ٹھیک کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.