کا رکنان سے زیا دتی قبول نہیں کروں گا ،مشکل وقت کسی کا رکن کو تنہا نہیں چھو ڑوں گا سیا ست کا مقصد عوامی خدمت ہے

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما سہیل سرفراز ایڈووکیٹ کی کارکنوں سے بات چیت

جمعرات 28 مئی 2015 16:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما سہیل سرفراز ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کا رکنان کے سا تھ زیا دتی کسی صورت قبول نہیں کروں گا ،مشکل وقت کسی کا رکن کو تنہا نہیں چھو ڑوں گا سیا ست کا مقصد عوامی خدمت ہے ۔اپنے والد محتر م کے نقش قدم پر چل کر نا انصافی ،ظلم کے خلاف اپنا جہا د جا ری رکھو ں گا ۔چکسواری ،اسلام گڑھ حلقہ۲ کے عوام کے دلو ں میں آج بھی کیپٹن (ر) محمد سرفراز (مرحوم )کا نا م زندہ ہے اور حلقے کی عوام کے اعتما د پر پورا اترو ں گا ۔

کیپٹن (ر) محمد سرفراز (مرحوم ) حق سچ کے علمبردار تھے اور 8جون کو کیپٹن (ر) محمد سرفراز (مرحوم ) کی برسی عقیدت و احترام سے منا ئیں گے ،مو جودہ حکومت نے عوام کی مشکلا ت میں اضافہ کیا ہے اور انشا ء اللہ مسلم لیگ (ن) برسراقتدار آکر عوامی محرومیو ں کا زالہ کر یں گی ۔

(جاری ہے)

سپہ سا لا جمہوریت سردار سکندر حیات ،صدر جما عت راجہ فاروق حیدر کی قیا دت میں متحد ومنظم ہیں ۔

پا ر ٹی کے اندر کوئی اختلا فا ت نہیں اور نہ گروپ بند ی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہار انھو ں نے چکسواری میں عد نان علی چودھری کے آفس میں کا رکنو ں سے اظہار خیا ل کرتے کیا ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے سنئیر راہنما چودھری شوکت پا شا ،صدر یونین کونسل پنیام چودھری با بر حسین ،صدر یونین کونسل فیض پور شر یف چودھری بشا رت حسین ،مرکزی راہنما راجہ محمد فیا ض ، مجلس عاملہ کے ممبر ارشد حسین میٹھا ،نو جوان سیا سی راہنما چودھری شا ہنواز آف تلواڑہ ،چودھری کا شف حمید آبا د ،ویگر کا رکنا ن تھے ۔

انھو ں نے کہا میر ی سیا ست کا اپنی ذاتی کوئی مفاد نہیں صرف اور صرف عوامی خدمت کر نی ہے اور جہا ں اپنے کا رکنان کے سا تھ ذیادتی ہو ئی وہا ں ڈنکے کی چو ٹ پر مقابلہ کرو ں گا کو ئی شک نہیں نہ رہے ۔ایک سوا ل کے جواب میں انھو ں نے کہا آزا د کشمیر کی مو جودہ حکومت عوامی مسائل حل کر نے میں مکمل طور پر نا کا م ثابت ہوئی ہے اور عوام مسلم لیگ (ن) کا سا تھ دے عوامی محرومیو ں کا زالہ کر یں گئے ۔ایک سوال کے جواب میں انھو ں نے کہا پا ر ٹی قیادت کے ہر فیصلہ پر لیبک کہیں گئے اور مکمل پا سدار ی کر یں گئے ۔ لیگی کا رکنان پر چم تلے جمع ہو جا ئے اور جما عت مضبوط کر یں ۔انھو ں نے کہا حلقہ۲ چکسواری ،اسلام گڑھ میں مسلم لیگ (ن) مضبوط جما عت بن چکی ہے اور آئندہ الیکشن میں جیت یقینی نظر آرہی ہے