تھرکول سے بجلی کی آزمائشی پیداوار کا آغاز کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 مئی 2015 21:55

تھرکول سے بجلی کی آزمائشی پیداوار کا آغاز کردیا گیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28 مئی 2015 ء) تھرکول سے بجلی کی آزمائشی پیداوار کاآغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرکول سے بجلی کی آزمائشی پیداوار کا کامیاب آغاز کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ منصوبہ ڈاکٹر ثمر مند کی نگرانی میں شروع کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر اس منصوبے سے 1 میگاواٹ کی پیداوار کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :