کھیت میں لا ب کی منتقلی کے وقت پنیری کی عمر 25تا 40د ن کے در میا ن ہو نی چاہیے،ز ر عی ما ہر ین

جمعہ 5 جون 2015 14:37

سلانوالی ۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے دھا ن کے کا شت کا روں کو لا ب کی منتقلی کے حو الہ سے ہدا یت کی ہے کہ کھیت میں لا ب کی منتقلی کے وقت پنیری کی عمر 25تا 40د ن کے در میا ن ہو نی چاہیے پنیر ی ا کھا ڑ نے سے ا یک دور و ز پہلے کھیت کو پا نی دیں تاکہ ز مین نر م ہو جا ئے اور ا کھا ڑ تے و قت پو دوں کی جڑ یں ٹو ٹنے نہ پا ئیں دو دو پودے نو ا نچ کے فاصلے پر ا کھٹے لگا ئیں لا ب لگا نے کے بعد فاضل پنیر ی کی کچھ ہتیاں وٹوکے ساتھ ساتھ پا نی میں ر کھ د یں جہاں کہی پو د ے مر جا ئیں ا ن زا ئد ہتوں کی لاب سے ا س کمی کو پورا کیا جا سکے یہ کا م منتقلی کے ہفتے 10د ن کے ا ند ر مکمل کریں ا گر ز مین کلر ا ٹھی ہو تو فی سوراخ تین تا چا ر پو د ے لگا ئیں جڑ ی بو ٹیاں تلف کر نے سے پیداوا ر میں قابل لحاظ اضافہ ہو تا ہے لحاظہ جڑ ی بو ٹی ما ر ز ہر لا ب کی منتقلی کے تین تا پانچ د ن کے اند ر ا ند ر استعما ل کریں اور کمیا ئی زہر وں کا استعما ل ز ر عی تو سیعی کارکن کے مشور ے سے کریں زہر ڈا لنے کے ا یک ہفتہ بعد تک کھیت سے پا نی خشک نہ ہو نے د یں ز نک کی کمی دور کر نے کیلئے جو کا شت کا ر پینیر ی میں ز نک سلفیٹ استعما ل نہیں کر سکے و ہ لاب لگانے کے 10تا 12د ن بعد تک 35فیصد ز نک سلفیٹ 5کلو گرا م یہ 20فیصد ز نک سلفیٹ بحسا ب 10کلو گرا م فی ایکڑ ڈا لیں۔